Orangi Traders organized event at the Association Office

تقریب اسناد  براۓ حسن کارکردگی ٹریفک پولیس ۔

 Orangi Traders organized event at the Association Office


مورخہ 15 جون بروز بدھ اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک تقریب ایسوسی ایشن افس میں منعقد کی گئی


 مہمان خصوصی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز چیمہ صاحب تھے


مہمانان  ایڈمنسٹریٹر اورنگی ٹاؤن ڈسٹرکٹ ویسٹ شبیح الحسن 

 صاحب 

پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن ڈسٹرکٹ ویسٹ رضا حیدر رضوی صاحب

ایس پی ٹریفک نورالحق رند صاحب تھے

محمد عبداللہ بٹرا صدر اورنگی ٹریڈرز ایسوسی سینئر نائب صدر سید زبیر الدین

جنرل سیکرٹری نامی شہباز خان

جوائنٹ سیکرٹری فیض الحسن

جوائنٹ سیکرٹری عرفان قریشی

فائنانس سیکرٹری امجد قریشی

جوائنٹ فائنانس سکریٹری کاشف توحید

سکریٹری نشرو اشاعت محمد عامر

نائب صدر سید راضی حیدر نائب صدر فرحان بخش نائب صدر فیض الحسن

نائب صدر اظہارِ انصاری

نائب صدر حبیب بھائی

نائب صدر ذیشان نامی

نائب صدر محمد شاہد خان

 سپریم کونسل کے ممبر عبدالقادر شیخانی صاحب نے تمام مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جن مہمانوں نے اس پروگرام میں شرکت کرکے اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداروں کا حوصلہ بڑھایا



Comments